

Loading content...
شراب کا ذائقہ کتنا تلخ ہوتا ہے مگر پینے والے ہزاروں لذیذ مشروبات کو اس کی تلخی پر قربان کر دیتے ہیں صرف اس لیے کہ اس میں نشہ ہے جو رگ وپے میں ایک میٹھا سا سرور دوڑا دیتا ہے یہ درد بھی ایک انتہائی تلخ مشروب ہے مگر اس کے سرور کا اور نشے کا تو وہی بتا سکتا ہے جو اس سے کبھی لطف اندوز ہوچکا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار