

Loading content...
شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوری تریسٹھ سال کی حیات طیبہ میں صرف سولہ سیر جو تناول فرمائے اور یہی درس دیا پیٹ پہ پتھر باندھ کر بھی دکھائے کہ اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے یہ نہیں تھا کہ انہیں کھانے کو کچھ میسر نہیں تھا بلکہ وہ تو پتھروں سے بھی اشیائے خوردونوش کے چشمے جاری فرما سکتے تھے مگر یہ کرکے ہمیں درس دیا کہ یہ بھی روحانیت کے حصول کا بڑا اہم ذریعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار