

Loading content...
اس میں محب محبوب میں اور محبوب محب میں غائب ہو جاتا ہے لیکن یہ مقام کسی قسمت والے کو نصیب ہوتا ہے اور جو اس مقام پر پہنچ جاتا ہے وہ ولایت عمومی کا مقام حاصل کر لیتا ہے کیونکہ ولایت خصوصی غیر معصوم کو حاصل نہیں ہوسکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار