Loading content...
جب نفس یہ جلا پا لیتا ہے اور اتصالِ روح کے مقام پر پہنچ جاتا ہے اتصال روح و بدن کے مقام پر جو ذکر ہوتا ہے وہ سرالخفی ہے یعنی پوشیدہ سے بھی پوشیدہ اس لیے اس ذکر کو ذکر مغائبہ کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار