

Loading content...
اہل اسلام کو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی اصل وجہ سمجھائی گئی ہے کہ یزکیہم کہ یہ تو انہیں تزکیہ نفس یعنی نفس کی تربیت کیلئے تشریف لائے ہیں نفوس کے تزکیے کے لیے تشریف لائے ہیں یہی وجہ ہے کہ تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری زندگی ایک استاد کی طرح تزکیہ نفس کا درس دیتے ہوئے نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار