

Loading content...
کل نفس ذائقة الموت کے تحت چاہے انسان مرتا ہے یا حیوان اصل موت نفس کی ہے اور نفس کی موت ہی وہ مقام ہے کہ جہاں عبد ومعبود کے مابین جو حجابات ہوتے ہیں وہ اٹھ جاتے ہیں مدرکات بڑھ جاتے ہیں چاہے زندگی میں ہی اسے مارا جائے یا موت کے وقت مر جائے بہرحال اس کے مدرکات میں اضافہ ہو جاتا ہے اس لیے نفس کی موت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار