

Loading content...
کہ ہر دکھ محبوب کا تحفہ ہے کیسے رد کیا جا سکتا ہے اس نے اچھا سمجھا تو تبھی تو بھیجا ہے اس کے بعد ہے عبودیت کی منزل فادخلی فی عبادی کہ اس پرواز کا حاصل یہ ہے کہ عباد اللہ میں شامل کیا جائے گا اور اس کی جزا جنت ہے وادخلی جنتی کیونکہ جنت بھی آخری منزل نہیں ہے اس لیے اطمینانِ نفس بھی آخری منزل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار