

Loading content...
واضح رہے کہ نفس مطمئنہ آخری منزل نہیں ہے اس سے اگلا راستہ ہے ترجعی الی ربک کہ رجوع کر اپنے رب کی طرف یعنی پرواز کر قطرے کی طرح کہ جو سمندر کی طرف بڑھتا ہے اس پرواز میں تسلیم ورضا کی منزل ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے آخری فقرے نے اس کے چاروںپہلوروشن کر دیئے ہیں وہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار