

Loading content...
یہاں بھی قلب ذکر محبوب سے غافل نہیں ہوتا یہاںزکر معائنہ ہوتا ہے شرفِ ہمکلامی حاصل ہوتا ہے کیونکہ فرمان ہے وذکر السر معائنة کہ یہ ذکر پوشیدہ ذکر ہے قتل نفس کی منزل مقام فنا ہے یہ نفس کی آخری منزل ہے اس کے بعد ہے مقام بقا کہ مقام اتصالِ روح ونفس مع الجسم ہے یعنی روح وبدن کے اتصال کا نام ہے مقامِ بقائ کہ انسان بمعہ ارکانِ ثلاثہ باقی ہوگیا بقا حاصل کر گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار