

Loading content...
کہ انسان اس وقت پوری کائنات سے بے نیاز ہوکر اپنے محبوب کی طرف پرواز کرتا ہے اور بے خودی میں اپنے بچوں کی یتیمی اور مستورات کی بے کسی تک کوئی بھی چیز مانع عشق نہیں رہتی اور یقین ہوچکا ہوتا ہے لا ینفع مال و لا بنون الا من اتی اللہ بقلب سلیم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار