

Loading content...
کہ او نفس مطمئنہ اب وقت ہے کہ تو اپنے رب کی طرف رجعت کر لے یعنی یہ حکم ہے فتوبوا الی بارئکم کہ اپنے مربی کی طرف واپس آجا اس کا ردعمل کیا ہوگا راضیة مرضیہ کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی گویا ہیجان ختم کرکے اطمینان دلایا جا رہا ہے فاقتلوا انفسکم کہ اب نفس کو قتل کر دے کہ اس کی نفسانیت نہ رہے اور روح سے اس کا اتصال ہو جائے اطمینان نفس کی منزل پر دل پر جو نقوش وکیفیات مرتب ہوتے ہیں تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے شعر میں اس کا بھرپور اظہار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار