

Loading content...
حکم ہے کہ جو توبہ اور تزکیات اور ارتکاز سے قتل ہوتا ہے اسی منزل کو قتل نفس کا نام دیا جاتا ہے قتل نفس کی منزل پہ آتے ہی اطمینان کا حصول ہوتا ہے یہاں اطمینان ہی اطمینان ہے نفس لطیف سے الطف ہو جاتا ہے اس کی نفسانیت کا خاتمہ ہو جاتا ہے روح کے ساتھ اتصال کی قوت پیدا ہو جاتی ہے جسم نفس کا مظہر بن جاتا ہے نفس روح کے صفات کا حامل ہو جاتا ہے اتصالِ روح کی استعدادِ کاملہ پیدا ہو جاتی ہے نفس کی اس کیفیت کو دیکھ کر اسے قدرت اپنے لب ولہجے میں یوں خطاب فرماتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار