

Loading content...
کہ اس منزل پر پہنچنے کے لئے پہلے توبہ ہے یہاں توبہ لغوی معنی میں ہے لفظ الیٰ بتا رہا ہے کہ یہاں گناہ سے تو بہ نہیں ہے بلکہ تاب توبوا وغیرہ واپس آنے یا لوٹنے کے معنی میں آیا ہے اور توبہ کے مرادی معنی بھی اسی سے مراد لئے گئے ہیں کہ اخلاق کی حدود میں واپس آنا دین و مذہب پر واپس لوٹنا برائی سے نیکی کی طرف رجعت کا نام ہے توبہ یہاں فرمان ہے کہ توبو (تم واپس آئو)الی بارئکم اپنے باری جل شانہ کی طرف یہاں توبو بمعنی رجعت کے سمجھ لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار