

Loading content...
دوستو اگرچہ اس کا نام علیحدہ لکھا جاتا ہے مگر مقاتلہ نفس دراصل مجاہدہ نفس ہی ہے مگر اسے علیحدہ لکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ یہ مجاہدہ نفس کی آخری منزل ہے اور اس کیلئے خالق کائنات نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار