

Loading content...
اور قلب سلیم کا ذکر ایک راز الہی ہے اس لئے اس کا ذکر ذکر معائنہ ہے اسے یوں سمجھیں کہ اس سے پہلی منزل پہ محبوب کو صرف دیکھا جا رہا تھا یہاں اس سے شرف ہمکلامی بھی حاصل ہوتا ہے اور یہاں اس کے کلام کو سنتا اور خود خاموش رہنا ہی عبادت و ذکر ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار