

Loading content...
قلب شہید روحانی قلب ہوتا ہے اس لئے یہاں ذکر مشاہدہ ہوتا ہے گویا محبوب کا غائبانہ ذکر نہیں ہوتا بلکہ اسے ایک طرح سے دیکھا جا رہا ہوتا ہے اور یہاں رخ محبوب کی زیارت ہی ذکر کا مقام لے لیتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار