

Loading content...
نفس مطمئنہ کو جوقلب حامل ہوتا ہے اس کا نام قلب سلیم ہوتا ہے اور وہ قلب بھی ایک مخصوص ذکر کا حامل ہوتا ہے جو سابقہ اذکار سے مختلف ہوتا ہے اسےذکر معائنہکہا جاتا ہے مقام معائنہ پہ پہنچ کر نفس فنا ہو جاتا ہے یہی قتل نفس کا مقام ہے کہ اس کی بعد مقام روح ہے کہ جہاں جسم کا اتصال برہ راست روح سے ہوجاتا ہے وہاں قلبی کیفیات کا کوئی دخل نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار