

Loading content...
یہی قلب سلیم کا جو مقام ہے مقام خلت بھی ہے اسی لئے خلیل الرحمان جناب ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں فرمایا ہے کہ اذجاء رب بقلب سلیم وہ اللہ کے پاس اس حال میں پہنچے کہ قلب سلیم کے حامل تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار