

Loading content...
اور سلیمیت اسطرح ہوتی ہے کہ جیسے کوئی آدمی کسی کاروبار میں مسلسل نقصان اٹھا رہا ہو پھر وہ کوئی اہم قدم اٹھانا چاہتا ہواور اس وقت اسے کوئی محبوب دوست مشورہ دے کہ بھائی یہ کام اگر اسطرح کر لوتو منافع لاکھوں گنا بڑھ جائے گا تو ایسے مشورے پر جیسے انسان کو خوشی ہوتی ہے اسی طرح خواہشات نفس کے ترک پر خوشی ہوتی ہے اور اسی کا نامسلیمیتہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار