

Loading content...
پہلی صورت جو ہے وہ روحانی طور پر طفولیت کی علامت ہوتی ہے جیسے کسی بچے کا دل ہو کہ وہ کوئی کام کرے مگر والدین روک دیں تو وہ کام کرتا تو نہیں مگر اس کا ترک کرنا اس کے دل پر بوجھ بن جاتا ہے۔جب شعور مزید کا مل ہوتا ہے تو انسان والدین کے مشورے پر عمل کرتا ہے تو اسے نہ کوئی غم ہوتا ہے نہ خوشی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار