

Loading content...
انسان کو پسندیدہ چیز کے ترک کرنے پر گھٹن اور ضیق ِصدر کا احساس نہیں ہوتا لیکن اس پرخوشی بھی نہیں ہوتی اور سلیمیت یہ ہے کہ پسندیدہ چیز کو حکم کی تعمیل میں یاراہ محبوب میں ترک کرنے سے خوشی ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار