

Loading content...
اے نفس مطمئنہ اب وقت ہے کہ تو اپنے رب کی طرف رجعت کر لے کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی کہ رضائے الٰہی کا حصول قریب تر ہے اس منزل پر جب نفس آتا ہے تو یہ اس کی آخری منزل ہے اس سے آگے نفس کی کوئی منزل نہیں ہے نفس کی حد یہاں پر ختم ہو جاتی ہے آگے روح کے منازل ہیں مگر انسان کی یہ آخری منزل نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ اس کے بعد اتصال روح و جسم کی منزل ہے مگر نفس مطمئنہ کی منزل پر آکر جو نقوش و اثرات قلب پر مرتب ہوتے ہیں اس سے اس کی کیفیت بھی بدل جاتی ہے اس لئے اس قلبی کیفیت کو دیکھ کر خالق نے اسےقلب سلیمکانام دیا ہے اور فرمایاہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار