

Loading content...
مجاہدہ نفس ہی کا حصہ ہوتا ہے یعنی انسان کا عمل تو مجاہدہ ہوتا ہے اور نفس کبھی زخمی حریف کی طرح لڑتا ہے کبھی نڈھال ہوکر گر جاتا ہے اور کبھی نیل ڈائون ہو جاتا ہے اور آخر میں مرد مجاہد اسے قتل کرکے اطمینان قلب کے مقام پہ آتا ہے اور یہ اطمینانِ قلب کے علاوہ ایک اعلیٰ مقام ہے یہاں نفس لطیف سے الطف ہو جاتا ہے نفسانیت کا خاتمہ ہو جاتا ہے روحانیت کے جذب وقبض کی کامل استعداد پیدا ہو جاتی ہے اس منزل پر نفس کی جو کیفیت ہوتی ہے اسے خالق کائنات اپنے لب ولہجے میں اس طرح بیان فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار