

Loading content...
تسخیر نفس طالبانِ دنیا کی آخری منزل ہے اور طالبان مولیٰ کی یہ آخری منزل نہیں ہے بلکہ اس کے بعد ایک اہم منزل ہے جہاں آکر جملہ ہیجان ختم ہو جاتے ہیں کیونکہ اب تک جتنی منازل آئی ہیں ہیجان نفس ساتھ ساتھ آیا تھا مگر یہاں تو آنے والی منزل ایسی ہے جہاں ہیجان کا خاتمہ ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار