

Loading content...
اگلی منزل بہت بڑی منزل ہے اہم منزل ہے جہاں جملہ ہیجان دم توڑ دیتے ہیں اس کے بعد جو منزل ہے وہ ہے قتل نفس کی منزل اس منزل کے بیان سے قبل یہ بتانا ضروری ہے کہ اللہ جل جلالہ نے اس آئیت میں واضح فرمایا ہے کہ یہاں قلب کو بصریت کے ساتھ سماعت بھی مل جاتی ہے یعنی انسان قلب کی آنکھوں سے دیکھتا بھی ہے اور قلب کے کانوں سے سنتا بھی ہے اس میں جملہ حواسِ خمسہ کی قوتیں ڈال دی جاتی ہیں اسی مقام کی طرف ایک اور جگہ فرمایا گیا ہے کہاتقوا بفراست المومن و ہو ینظر بنور ربہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار