

Loading content...
یہ بھی ہے کہ جب مشاہدہ ہوگا تو آنکھوں سے نہیں قلب کی آنکھوں سے کیونکہ جب قلب کو آنکھیں مل گئیں تو نام ہوا قلب شہید اور مالک حقیقی فرماتا ہے کہ ان فی ذالک لذکری کہ اس قلب میں ایک ذکر موجود ہے اور اسی کا نام ہے مقام حقیقت کہ نورِ قدیم الاصل نے فرمایا کہ والحقیقت حالی یہاں موجودات کی حقیقت کھل جاتی ہے حقائق اشیاء سامنے آ جاتے ہیں راز ہائے حق منکشف ہو جاتے ہیں نفس کی کشمکش ختم ہو جاتی ہے یہ قدموں میں جھک جاتا ہے جنگ کا فیصلہ ہو جاتا ہے نفس نے گویا ہتھیار ڈال دیئے بڑی قیامت خیز جنگ کے بعد کچھ سکون ہوا مگر کب ولن تنالوا البر حتی تنفقون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار