

Loading content...
یہ وہ منزل ہے کہ نفس سے جنگ جاری ہے ہار جیت کا فیصلہ نہیں ہوا مگر اس جنگ میں انسان کو بہت سا مالِ غنیمت ملتا ہے جو باطنی قوتوں کا خزانہ ہوتا ہے سب سے پہلے اسے جو چیز حاصل ہوتی ہے وہ ہے قلب شہید یعنی وہ قلب ملتا ہے کہ جو حامل مشاہدہ ہوتا ہے شاہد اور شہید میں بھی فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار