

Loading content...
جب یہاں تک بات پہنچتی ہے تو نفس کی اس کیفیت کا اثر فوراً قلب پر مرتب ہوتا ہے اس کی حالت بھی بدل جاتی ہے تو اللہ قلب کی اس بدلی ہوئی حالت کو دیکھ کر اسے علیحدہ نام عطا فرماتا ہے اسے قلب شہید کا نام عطا فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار