

Loading content...
یہ منزل ایسی ہے کہ نہ یہاں نفس جیت سکتا ہے نہ ہی انسان بلکہ ایک جنگ جاری رہتی ہے کیونکہ انسان جنگ برابر کرکے یہاں تک آتا ہے اس لیے وما سوہا کا لفظ آیا ہے مگر جب فجورہا و تقواہا کی منزل آتی ہے تو نفس اپنی شکست تسلیم کر لیتا ہے اور وہ قوانین خالق اور اصولِ روحانیت کو درست مان لیتا ہے جب نفس یہ قوانین درست مان لیتا ہے تو مزید ریفائین ہو جاتا ہے اور نفس کی اس ریفائین شدہ حالت کو اللہ نے نفس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار