

Loading content...
تسویہ سے ہے یعنی مساوی کرنا مجاہدہ اپنے برابر والے سے کیا جاتا ہے (چاہے فتح وشکست تک نوبت ہی نہ پہنچے) فرمایا کہ مجھے اس نفس کی اور اسے برابر کرنے والے کی قسم ہے پھر فرمایا فالہمہا فجورہا و تقواہا اور قسم ہے اسے الہام کرنے والے کی کہ جس نے اسے فجور وتقویٰ میں حدِ فاصل بتا دی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار