

Loading content...
اب جہاد شروع ہوا بڑا خطرناک مقام ہے انسان اس میدانِ آتش فشاں سے اگر گزر گیا تو یہ جہاد بالنفس اسے ایک اور منزل پر پہنچا دے گا اس جہاد کی وجہء سے نفس میں پہلے سے زیادہ لطافت آجائے گی کثافت نام کو باقی نہ رہے گی اتصالِ انوار کی قوت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی چہرے کی آنکھوں کے ساتھ دل کی آنکھیں بھی کام کرنا شروع کر دیں گی جزب وقبض کی کیفیت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار