

Loading content...
قلب منیب کی صفت یہ ہے کہ وہ غائبانہ طور پر خالق کا حیا کرتا ہے اور یہی سلامتی کا دروازہ ہے اور اس منزل پر قلب ذکر اللہ کرتا ہے اور اس ذکر قلبی کا نام ہے وسوسہ کہ ذکر القلب وسوسة اور وسوسہ یہ ہے کہ جیسے محبوب کی یاد میں دل دھڑکتا ہے محبوب کی آمد کا سن کر ایک سرور پورے جسم پر طاری ہو جاتا ہے یہ دل وجان اس ذکر سے انسان لطف اندوز ہوتا ہے اس منزل پر جب انسان پہنچتا ہے تو سامنے ایک اور منزل ہوتی ہے وہاں تک جانے کے چند اصول ہیں اس مجموعہ اصول کا نام ہے مجاہدہ نفس یہ مقام انتہائی مشکل مقام ہے جہاد بالنفس کا مرحلہ انتہائی مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار