

Loading content...
خوف کے جو جملہ معنی ہیں ان کا معیار معرفت سے مقرر ہوتا ہے مثلاً کسی نے سانپ کو دیکھا اگر یہ معرفت نہ ہوئی کہ یہ ضرر رساں ہے تو پھر خوف طاری نہ ہوگا جیسے ایک بچے کو یہ شعور نہیں ہوتا اس لئے وہ اس سے کھیلتا ہے کیونکہ عرفان نہیں اسی طرح جنت اور دوزخ کا عرفان ہی خوف دلا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار