

Loading content...
ہاں سلامتی میں آگیا وہ کہ رجوع کرنے والا قلب اسے حاصل ہوگیا اور یہ قلب منیب میں منیبیت خشیتہ اللہ سے پیدا ہوئی ہے اقالیم ِاربعہ میں اس کا تعین جب کیاجاتاہے تو اس مقام کو مقام طریقت کہا جاتا ہے کہ جس کے بارے میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ والطریقتہ احوالی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار