

Loading content...
ہاں جو خوفِ خدا کی حدود میں داخل ہوا اور نفس کو ہوس کی پیروی سے روکا اور اس منزل پر پہنچا وہی ہے نفس لوامہ کیونکہ خوفِ خدا پیدا ہوا ہے اس خوف سے آلہ ادراکِ حقائق قلب میں بھی تغیرِحسن سے پیدا ہوگا تو اس تغیر زدہ قلب کو خالق نے قلب منیب کا نام دیا ہے جیسا کہ فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار