

Loading content...
محبوب کی دوسری قسم بھی اعضاء وجوارح سے متعلق ہے کہ ان پر غور کرنا کہ آج کس عضو سے نیک کام ہوا ہے پھر ہر نیکی کا شکریہ ادا کرنا۔یہ تو تھیں محاسبہ نفس کی شاخیں اب دیکھئے محاسبہ کی افادیت کیا ہوتی ہے؟ محاسبہ نفس سے نفس میں نورانیت پیدا ہو جاتی ہے مادی کثافت آہستہ آہستہ ختم ہوان شروع ہو جاتی ہے نفس اپنا محاسبہ کرنا خود شروع کر دیتا ہے پہلے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار