

Loading content...
اگر خوف بڑھے گا تو قنوطیت آجائے گی حالانکہ فرمان ہے کہ لا تقنطو من رحمة اللہ یعنی اللہ کی رحمت سے ناامید ہونا کفر ہے اور اگر رجا بڑھ گیا تو اعمال واخلاق بگڑ جائیں گے معصیت کی اہمیت کم ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار