

Loading content...
-3 رضا برقضا مالک کے کہنے پر راضی رہنا اور اپنی مصلحتیں نہ بتانا یعنی محبوبِ مطلق کے ہر کام پر راضی رہنا چاہے دکھ دے چاہے سکھ دے بھوک دے پیاس دے آرام دے تکلیف دے ہر حال میں راضی رہنا حکیم مطلق کے ہر حکم میں حکمت سمجھے اور ہر بازی پر راضی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار