

Loading content...
میں پہلے بیان کر چکاہوں کہ قلب کی فطرت ذکر ہے اور یہ ہر حال میں ذکر کرتا ہے اب اس کی حالت بدلی تو اسے ذکر اللہ کی اشد ضرورت محسوس ہوئی بس پھر کیا تھا خوف پہلے اس پر طاری تھا اب اس ذات کا ذکر کرنے لگا تو قلب نے دھڑک دھڑک کر ذکر اللہ کرنا شروع کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار