

Loading content...
نفس برائی پر ملامت کرتا ہے تو اس کی سرزنش قلب پر اپنے اثرات مرتب کرتی ہے جس سے قلب کی حالت بدلتی ہے اب صاف ظاہر ہے کہ قلب کی کیفیت بدلے گی اس میں خوفِ الٰہی داخل ہو جائے گا ہر وقت خدا کا خوف طاری ہوا تو قلب بھی رقیق ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار