Loading content...
حقیقت مسلمہ یہ ہے کہ قسم ہمیشہ عزیز ومحبوب وپسندیدہ چیز کی اٹھائی جاتی ہے اور خالق فرماتا ہے مجھے نفس لوامہ کی قسم اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ نفس لوامہ اللہ کو محبوب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار