

Loading content...
اس کی برائی سے روکنے کی ادا خالق کو بہت پسند ہے کیونکہ یہ کام تو انبیاء علیہم السلام کا ہے کہ برائی سے روکیں اور نیکی کی ترغیب دیں اور جب یہ ہونے کے بعد یعنی اپنی اس ریفائین شدہ حالت میں اسے ایک دوسرا نام دیا جاتا ہے اور اسے نفس لوامہ کہا جاتا ہے اور یہ اللہ کی محبوبیت کی طرف نفس کیلئے پہلا قدم ہے کیونکہ خالق خود فرماتا ہے ولا قسم بالنفس اللوامة کہ مجھے نفس لوامہ کی قسم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار