

Loading content...
یہ نفس لاعلمی میں انسان سے بہت کچھ سرزد کروا دیتا ہے اسی لیے محاسبہ نفس کا حکم ہے اور پھر لاعلمی میں سرزد ہونے والی غلطی اگر معلوم ہو جائے تو فوراً توبہ کرو اور آئندہ نہ کرنے کا عزم صمیم کرو یہ ہے محاسبہ نفس کا مقام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار