

Loading content...
اس لیے تم محاسبہ نفس کرو ہر شام اپنے نفس سے سارے دن کا حساب لو ممکن ہے تم کہو کہ ہمیں کیا معلوم کہ سارا دن ہمارا نفس کیا کرتا رہا ہے فرمایا ایسا نہیں ہے بلکہ بل الانسان علی نفسہ بصیرة بلکہ ہر انسان اپنے نفس سے خوب واقف ہے اسی لیے حساب کروم شام کو سونے سے پہلے دن کا حساب کرو اگر حساب میں غلطیاں نظر آئیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار