

Loading content...
برابر کھڑا کرکے اس سے سارے دن کا حساب لیا جاتا ہے اس کام کیلئے خالق نے فرمایا ہے کہا او نقطہ اعتدال پر پہنچنے والو یحذرکم اللہ نفسہ اور کہیں فرمایا ہے یحذرکم اللہ نفسہ اور کہیں فرمایا ہے یحذرکم اللہ نفسہ والی اللہ المصیر کہ نفوس کو خوف خدا دلائو اپنے نفس کو اللہ سے ڈرائو کہیں فرمایا کہ اللہ تمہیں نفس اللہ سے ڈراتا ہے کہ اس کے حضور تمہیں پیش ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار