Loading content...
اب تزکیہ نفس سے جب انسان نقطہ اعتدال پر آگیا تو یہاں سے ترقی کے راستے نکلتے ہیں مگر ترقی یوں ہی نہیں ہوجاتی کچھ کرنا پڑتا ہے اس دستور العمل اور اس مجموعہ اصول کا نام ہے محاسبہ نفس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار