

Loading content...
کہ مومن وہی ہے جس پر شارعِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے نفس سے زیادہ تصرف رکھتے ہیں جہاں بھی احکامِ نفس وشارع متصادم ہوں گے وہ حکم شارع کو اپنائے گا اس کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ مومنین کے جملہ امور میں شارع علیہ الصلوات والسلام خود ان سے زیادہ تصرف کا حق رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار