

Loading content...
اس کے بعد ہیں نماز پنجگانہ ماہِ مبارک کے روزے حج بیت اللہ بہ شرط استطاعت زکوٰة بہ شرطِ نساب یعنی واجبات کا ادا کرنا اور محرمات کا ترک کرنا انسانیت کا نقطہ اعتدال ہے اور یہ سب کچھ قربتاً الی اللہ کرے یعنی لوجہ اللہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار