

Loading content...
اسلام کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو تزکیہ نفس کی مختصر تعریف یہ ہے کہ ہر وہ چیز جسے شارعِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے منع فرمایاہے اس کا ترک کرنا اور ہر وہ چیز جسے شارعِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واجب قرار دیا ہے (وہ واجب چاہے مشروط ہوں یا غیرمشروط) اس کا بجا لانا تزکیہ نفس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار