

Loading content...
شہنشاہِ عالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی وجہ بھی یہی بتائی گئی ہے کہ وہ انسانیت کے تزکیہ کیلئے تشریف لائے ہیں یعنی فخر موجودات اللہ کا نورِ ذات جامہ بشری میں تزکیہ نفس سکھانے ہی تشریف لایا ہے کہ انسانیت نقطہ اعتدال پر تو آجائے اور انسان کا نفس ذلت اور پستیوں کی اتھاہ گہرائیوں سے باہر تو نکل آئے ہاں جب یہ نفس واپس انسانیت میں لوٹ آیا تو گویا زیرو پوائنٹ پر آگیا پھر اسے آگے بلندی کے راستے دکھائے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار